Add '12/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 20:11:20 +00:00
parent 2c7036abc8
commit 59e32e7a2f
1 changed files with 28 additions and 0 deletions

28
12/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,28 @@
# لُوقا ۱۲: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### "رُوحُ القُدس کے حق میں کُفر"
یقیناً یہ کوئی بھی نہیں جانتا کہ لوگ جب یہ گناہ کرتے ہیں تو وہ کیا عمل انجام دیتے ہیں یا وہ کیا الفاظ ادا کرتے ہیں ، تاہم ، وہ غالبًا پاک روح کی اور اُس کے کام کی بےعزتی کرتے ہیں ۔ پاک روح کے کام کا حصّہ ہے لوگوں کو سمجھانا کہ وہ گناہ گار ہیں اور یہ کہ اُن کو معافی کے لیے خُدا کی ضرورت ہے ۔ اس لیے ، کوئی شخص گناہ کرنے کو روکنے کی کوشش نہیں کر رہا تو غالباً وہ پاک روح کے خلاف گُستاخی کر رہا ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/blasphemy]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holyspirit]])
#### نوکر
خُدا اپنے لوگوں سے توقع رکھتا ہے کہ وہ یاد رکھیں کہ اس دُنیا میں ہر چیز خُدا کی ہے ۔ خُدا اپنے لوگوں کو چیزیں دیتا ہے تاکہ وہ اُس کی خدمت کرسکیں ۔ وہ چاہتا ہے کہ اُس کے لوگ اُن تمام چیزوں کے ساتھ جو خُدا نے انہیں دی ہیں اُس کی مرضی بجا لا کر اُسے خوش کریں ۔ ایک دن یِسُوع اپنے نوکروں سے پوچھے گیا کہ انہوں نے ان تمام چیزوں کے ساتھ کیا کیا ہے جو اُس نے انہیں استعمال کرنے کے لیے دی تھیں وہ اُن کو انعام دے گا جنہوں نے وہ کیا جو وہ اُن سے چاہتا تھا ، اور اُن کو سزا دے گا جنہوں نے ایسا نہیں کیا ۔
#### جدائی
یِسُوع جانتا تھا کہ وہ جنہوں نے اُس کی پیروی کرنے کا انتخاب نہیں کیا تھا وہ اُن سے جنہوں نے اُس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا نفرت کریں گے وہ یہ بھی جانتا تھا کہ وہ زیادہ تر لوگ کسی اور سے پیار کرنے کی نسبت اپنے خاندانوں سے پیار کرتے ہیں پس وہ چاہتا تھا کہ اُس کے پیروکار یہ بات سمجھیں کہ اُس کی پیروی کرنا اور اُسے خوش کرنا اُن کے لیے اپنے خاندان کی محبت حاصل کرنے سے کہیں زیادہ اہم ہونا چاہیےتھا۔ ( لُوقا ١٢: ۵١-۵٦) ۔
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### "ابنِ آدم"
اس باب میں، یِسُوع اپنے آپ کو ابنِ آدم کہتا ہے ( لُوقا١٢: ٨)۔ آپ کی زبان میں شاید لوگوں کو اس بات کی اجازت نہ ہو کہ اپنے آپ کے بارے میں یوں بات کریں کہ گویا ،وہ کِسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person]])
## Links:
* __[Luke 12:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../11/intro.md) | [>>](../13/intro.md)__