From 464d81f619505a5e1d270ad528cf1d9b9e54e19c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Wed, 5 May 2021 20:14:32 +0000 Subject: [PATCH] Add '13/intro.md' --- 13/intro.md | 18 ++++++++++++++++++ 1 file changed, 18 insertions(+) create mode 100644 13/intro.md diff --git a/13/intro.md b/13/intro.md new file mode 100644 index 0000000..cc91b78 --- /dev/null +++ b/13/intro.md @@ -0,0 +1,18 @@ +# لُوقا ۱۳: عمومی نوٹس + +### اِس باب میں ممکنہ ترجمہ کی مشکلات + +#### نامعلوم واقعات + +یِسُوع اور لوگ دو واقعات کے بارے میں بات کرتے ہیں جن کے بارے میں وہ جانتے ہیں لیکن جس کے بارے میں آج کوئی بھی نہیں جانتا سوائے اس کے کہ جو لُوقا نے لکھا ( لُوقا ١٣: ١-۵ ) آپ کے ترجمے میں صرف وہی ہونا چاہئے جو لُوقا نے بیان کیا ہے ۔ + +#### ظاہری تضاد + +ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے اس باب میں ایک ظاہری تضاد پیش آیا ہے : " آخراوّل ہو جائیں گے اور اوّل آخر ہو جائیں گے" ( لُوقا ١٣: ٣٠) ۔ + +## Links: + +* __[Luke 13:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../12/intro.md) | [>>](../14/intro.md)__ +