diff --git a/13/intro.md b/13/intro.md new file mode 100644 index 0000000..cc91b78 --- /dev/null +++ b/13/intro.md @@ -0,0 +1,18 @@ +# لُوقا ۱۳: عمومی نوٹس + +### اِس باب میں ممکنہ ترجمہ کی مشکلات + +#### نامعلوم واقعات + +یِسُوع اور لوگ دو واقعات کے بارے میں بات کرتے ہیں جن کے بارے میں وہ جانتے ہیں لیکن جس کے بارے میں آج کوئی بھی نہیں جانتا سوائے اس کے کہ جو لُوقا نے لکھا ( لُوقا ١٣: ١-۵ ) آپ کے ترجمے میں صرف وہی ہونا چاہئے جو لُوقا نے بیان کیا ہے ۔ + +#### ظاہری تضاد + +ظاہری تضاد ایک سچا بیان ہے جو کسی ناممکن کو بیان کرنے کے لیے ظاہر ہوتا ہے اس باب میں ایک ظاہری تضاد پیش آیا ہے : " آخراوّل ہو جائیں گے اور اوّل آخر ہو جائیں گے" ( لُوقا ١٣: ٣٠) ۔ + +## Links: + +* __[Luke 13:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../12/intro.md) | [>>](../14/intro.md)__ +