ur_hag_tn/hag/01/intro.md

1.0 KiB
Raw Permalink Blame History

حجّٙی ٠١ عمومی نوٹ

ترتیب و تشکیل

کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے اِس باب میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

کھیتی باڑی کی منظرکشی

کلام مقدس روحانی معاملات کا حوالہ دینے کے لیے اکثر کھیتی باڑی کی منظرکشی استعمال کرتا ہے ۔ " تم زیادہ بیج بوتے ہو مگر تھوڑا کاٹتے ہو " یہ اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ اُنہوں نے بہت کچھ کیا تھا مگر اُس کا حاصل نظر آنے کے لیے بہت تھوڑا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/spirit and rc://en/tw/dict/bible/other/seed)

| >>