ur_hag_tn/hag/02/intro.md

909 B
Raw Permalink Blame History

حجّٙی ٠٢ عمومی نوٹ

ترتیب و تشکیل

کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ٢: ٣-٩، ٢١-٢٣ آیات میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔

اس باب کے اہم اجزاءِ کلام

ناپاک

اس باب میں حجّٙی روایتی صفائی کے متعلق ایک توسیعی استعارہ استمعال کرتا ہے ۔ یہُودی دوسری قوموں کی طرح فطری طور پر ناپاک نہیں تھے ، جبکہ اُن کے اعمال اُن کو ناپاک کرتے تھے ۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor and rc://en/tw/dict/bible/kt/clean)

__<< | __