Thu Jun 04 2020 12:07:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 12:07:06 -05:00
parent 4759ae0016
commit 7c8dbbb5e1
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
02/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ اَور تُم میری اُمّت کی عورتوں کو اُن مر غُوب گھروں سے نِکال دیتے ہو اَور تُم اُن کے بچّوں پر سے ہمیشہ کے لئے میرا فخر دُور کرتے ہو۔ \v 10 ۔ اُٹھو اَور چلے جاؤ کیونکہ یہاں تُمہاری آرام گاہ نہیں کیونکہ یہ اپنی ناپاکی کے سبب سے برباد ہاں بِا لکُل برباد کی جائے گی۔ \v 11 ۔ اگر ہَوا اَور بطالت کا کوئی پیرو جُھوٹ بول کر کہے کہ مَیں تیرے لئے شراب اَور نشہ کی نبُوّت کرُوں گا تو وہ یقیناً اُس اُمّت کا نبی ہو گا۔

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اَے یَعقُوبؔ مَیں یقیناً تُم سب کے سب کو جمع کرُوں گا اَور اِسرؔائیل کے بَقیّہ کو اکٹھا کرُوں گا اَور اُنہیں باڑے کی بھیڑوں کی طرح اَور چراگاہ کے گلّے کی مانند فراہم کرُوں گا وہاں آدمیوں کا بڑا شور ہو گا۔ \v 13 ۔ پیش رَو اُن کے آگے آگے جائے گا اُس کی رہبری سے وہ پھاٹک تک پُہنچیں گے اَور اُس میں سے گُزر جائیں گے۔ اُن کا بادشاہ اُن کے آگے آگے جائے گا ۔ ہاں خُداوند اُن کا پیشوا ہو گا۔

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۔ خواصِ یہوداہ کی خطائیں اَور مَیں نے کہا اَے یَعقُوبؔ کے سردارو اؔور اِسرؔائیل کے گھرانے کے حاکمو! سُنو۔ کیا مُناسِب نہیں کہ تُم عدالت سے واقِف ہو ِ ؟ \v 2 ۔ اَے تُم جو نیکی سے دُشمنی اَور بَدی سے مُحبّت رکھتے ہو ! وہ لوگوں کی کھال اُتارتے اَور اُن کی ہَڈیوں پر سے گوشت نوچتے ہَیں۔ \v 3 ۔ وہ میرے لوگوں کا گوشت کھاتے اَور اُن کی کھال اُتارتے اَور اُن کی ہڈیاں توڑتے اَور ٹُکڑے ٹُکڑے کرتے ہَیں گویا وہ ہانڈی اَور دیگ کے لئے گوشت ہَیں۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -49,6 +49,9 @@
"02-title",
"02-01",
"02-03",
"02-06"
"02-06",
"02-09",
"02-12",
"03-title"
]
}