diff --git a/02/09.txt b/02/09.txt new file mode 100644 index 0000000..115b5e1 --- /dev/null +++ b/02/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ اَور تُم میری اُمّت کی عورتوں کو اُن مر غُوب گھروں سے نِکال دیتے ہو اَور تُم اُن کے بچّوں پر سے ہمیشہ کے لئے میرا فخر دُور کرتے ہو۔ \v 10 ۔ اُٹھو اَور چلے جاؤ کیونکہ یہاں تُمہاری آرام گاہ نہیں کیونکہ یہ اپنی ناپاکی کے سبب سے برباد ہاں بِا لکُل برباد کی جائے گی۔ \v 11 ۔ اگر ہَوا اَور بطالت کا کوئی پیرو جُھوٹ بول کر کہے کہ مَیں تیرے لئے شراب اَور نشہ کی نبُوّت کرُوں گا تو وہ یقیناً اُس اُمّت کا نبی ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/12.txt b/02/12.txt new file mode 100644 index 0000000..ca54a50 --- /dev/null +++ b/02/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ اَے یَعقُوبؔ مَیں یقیناً تُم سب کے سب کو جمع کرُوں گا اَور اِسرؔائیل کے بَقیّہ کو اکٹھا کرُوں گا اَور اُنہیں باڑے کی بھیڑوں کی طرح اَور چراگاہ کے گلّے کی مانند فراہم کرُوں گا وہاں آدمیوں کا بڑا شور ہو گا۔ \v 13 ۔ پیش رَو اُن کے آگے آگے جائے گا اُس کی رہبری سے وہ پھاٹک تک پُہنچیں گے اَور اُس میں سے گُزر جائیں گے۔ اُن کا بادشاہ اُن کے آگے آگے جائے گا ۔ ہاں خُداوند اُن کا پیشوا ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/01.txt b/03/01.txt new file mode 100644 index 0000000..5eb41ea --- /dev/null +++ b/03/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 3 \v 1 ۔ خواصِ یہوداہ کی خطائیں اَور مَیں نے کہا اَے یَعقُوبؔ کے سردارو اؔور اِسرؔائیل کے گھرانے کے حاکمو! سُنو۔ کیا مُناسِب نہیں کہ تُم عدالت سے واقِف ہو ِ ؟ \v 2 ۔ اَے تُم جو نیکی سے دُشمنی اَور بَدی سے مُحبّت رکھتے ہو ! وہ لوگوں کی کھال اُتارتے اَور اُن کی ہَڈیوں پر سے گوشت نوچتے ہَیں۔ \v 3 ۔ وہ میرے لوگوں کا گوشت کھاتے اَور اُن کی کھال اُتارتے اَور اُن کی ہڈیاں توڑتے اَور ٹُکڑے ٹُکڑے کرتے ہَیں گویا وہ ہانڈی اَور دیگ کے لئے گوشت ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/title.txt b/03/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/03/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 33dad60..6aabf64 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -49,6 +49,9 @@ "02-title", "02-01", "02-03", - "02-06" + "02-06", + "02-09", + "02-12", + "03-title" ] } \ No newline at end of file