ur_mic_text_ulb/02/09.txt

1 line
722 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔ اَور تُم میری اُمّت کی عورتوں کو اُن مر غُوب گھروں سے نِکال دیتے ہو اَور تُم اُن کے بچّوں پر سے ہمیشہ کے لئے میرا فخر دُور کرتے ہو۔ \v 10 ۔ اُٹھو اَور چلے جاؤ کیونکہ یہاں تُمہاری آرام گاہ نہیں کیونکہ یہ اپنی ناپاکی کے سبب سے برباد ہاں بِا لکُل برباد کی جائے گی۔ \v 11 ۔ اگر ہَوا اَور بطالت کا کوئی پیرو جُھوٹ بول کر کہے کہ مَیں تیرے لئے شراب اَور نشہ کی نبُوّت کرُوں گا تو وہ یقیناً اُس اُمّت کا نبی ہو گا۔