ur_mic_text_ulb/02/12.txt

1 line
688 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔ اَے یَعقُوبؔ مَیں یقیناً تُم سب کے سب کو جمع کرُوں گا اَور اِسرؔائیل کے بَقیّہ کو اکٹھا کرُوں گا اَور اُنہیں باڑے کی بھیڑوں کی طرح اَور چراگاہ کے گلّے کی مانند فراہم کرُوں گا وہاں آدمیوں کا بڑا شور ہو گا۔ \v 13 ۔ پیش رَو اُن کے آگے آگے جائے گا اُس کی رہبری سے وہ پھاٹک تک پُہنچیں گے اَور اُس میں سے گُزر جائیں گے۔ اُن کا بادشاہ اُن کے آگے آگے جائے گا ۔ ہاں خُداوند اُن کا پیشوا ہو گا۔