Thu Jun 04 2020 12:11:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 12:11:05 -05:00
parent 50a290ebcb
commit 1d85ffd078
6 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اِس لئے تُمہارے ہی سبب سے صیوؔن میں کھیت کی طرح ہَل چلایا جائے گا۔ اَور یرُوشلیِؔم پتّھروں کا ڈھیر ہو گاَاور گھر کا پہاڑ جنگل کی اُونچی جگہ کی مانند ہو گا۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۔ یہوداہ کی شان ِ مستقبل لیکن آخِری دِنوں میں یُوں ہو گا کہ خُداوند کے گھر کا پہاڑ پہاڑوں کی چوٹی پر قائم کِیا جائے گا۔ اَور پہاڑوں سے بُلند کِیا جائے گا اَور اُمّتیں اُس کی طرف روانہ ہوں گی۔

1
04/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۔ اَور بُہت سی قومیں آئیں گی اَور کہیں گی۔ آؤ ہم خُداوند کے پہاڑ کی طرف یعنی یَعقُوبؔ کے خُدا کے گھر کی طرف چڑھیں اَور وہ اپنی راہیں ہمیں سکھائے گا تو ہم اُس کے رستوں میں چلیں گے کیونکہ صیوؔن سے شریعت اَور یرُوشلیِؔم سے خُداوند کا کلام صادِر ہو گا۔ \v 3 ۔ اَور وہ بُہت سی اُمّتوں کے درمیان عدالت کرے گا اَور دُور کی طاقتور قوموں کو ڈانٹے گا تو وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیں اور نیزوں کو درانتیاں بنائیں گی۔پِھر قوم پر قوم تلوار نہ اُٹھائے گی اَور وہ پھِر کبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے۔

3
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔
\v 5۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -56,6 +56,11 @@
"03-01",
"03-04",
"03-05",
"03-08"
"03-08",
"03-09",
"03-12",
"04-title",
"04-01",
"04-02"
]
}