ur_mic_text_ulb/04/02.txt

1 line
870 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 2 ۔ اَور بُہت سی قومیں آئیں گی اَور کہیں گی۔ آؤ ہم خُداوند کے پہاڑ کی طرف یعنی یَعقُوبؔ کے خُدا کے گھر کی طرف چڑھیں اَور وہ اپنی راہیں ہمیں سکھائے گا تو ہم اُس کے رستوں میں چلیں گے کیونکہ صیوؔن سے شریعت اَور یرُوشلیِؔم سے خُداوند کا کلام صادِر ہو گا۔ \v 3 ۔ اَور وہ بُہت سی اُمّتوں کے درمیان عدالت کرے گا اَور دُور کی طاقتور قوموں کو ڈانٹے گا تو وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیں اور نیزوں کو درانتیاں بنائیں گی۔پِھر قوم پر قوم تلوار نہ اُٹھائے گی اَور وہ پھِر کبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے۔