diff --git a/03/12.txt b/03/12.txt new file mode 100644 index 0000000..cd0c5ac --- /dev/null +++ b/03/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔ اِس لئے تُمہارے ہی سبب سے صیوؔن میں کھیت کی طرح ہَل چلایا جائے گا۔ اَور یرُوشلیِؔم پتّھروں کا ڈھیر ہو گاَاور گھر کا پہاڑ جنگل کی اُونچی جگہ کی مانند ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/01.txt b/04/01.txt new file mode 100644 index 0000000..738186f --- /dev/null +++ b/04/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 4 \v 1 ۔ یہوداہ کی شان ِ مستقبل لیکن آخِری دِنوں میں یُوں ہو گا کہ خُداوند کے گھر کا پہاڑ پہاڑوں کی چوٹی پر قائم کِیا جائے گا۔ اَور پہاڑوں سے بُلند کِیا جائے گا اَور اُمّتیں اُس کی طرف روانہ ہوں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/02.txt b/04/02.txt new file mode 100644 index 0000000..24d1b3d --- /dev/null +++ b/04/02.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 2 ۔ اَور بُہت سی قومیں آئیں گی اَور کہیں گی۔ آؤ ہم خُداوند کے پہاڑ کی طرف یعنی یَعقُوبؔ کے خُدا کے گھر کی طرف چڑھیں اَور وہ اپنی راہیں ہمیں سکھائے گا تو ہم اُس کے رستوں میں چلیں گے کیونکہ صیوؔن سے شریعت اَور یرُوشلیِؔم سے خُداوند کا کلام صادِر ہو گا۔ \v 3 ۔ اَور وہ بُہت سی اُمّتوں کے درمیان عدالت کرے گا اَور دُور کی طاقتور قوموں کو ڈانٹے گا تو وہ اپنی تلواروں کو توڑ کر پھالیں اور نیزوں کو درانتیاں بنائیں گی۔پِھر قوم پر قوم تلوار نہ اُٹھائے گی اَور وہ پھِر کبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/04.txt b/04/04.txt new file mode 100644 index 0000000..5fc22e6 --- /dev/null +++ b/04/04.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔ + +\v 5۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/title.txt b/04/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/04/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3816127..65f3b88 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -56,6 +56,11 @@ "03-01", "03-04", "03-05", - "03-08" + "03-08", + "03-09", + "03-12", + "04-title", + "04-01", + "04-02" ] } \ No newline at end of file