ur_mic_text_ulb/04/04.txt

3 lines
495 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔
\v 5۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔