Tue Jun 16 2020 00:12:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:12:18 -05:00
parent 1cc21f69e5
commit 828e815645
6 changed files with 21 additions and 0 deletions

9
48/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 14 ۔اِسرائیل نے اپنا دہنا ہاتھ لمبا کیا اور افرائیم کے سر پر جو چھوٹا تھا رکھا اور اور بایاں ہاتھ منسی کے سر پر یعنی اپنے ہاتھوں کو بدل کر کیونکہ منسی پہلوٹھا تھا ۔ \v 15 ۔اور اُس نے یُوسف کو برکت دی اور کہا ۔
وہ خُدا کے جس کے رُوبر و چلے میرے آبا
ابرہام اور اضحاق۔
وہ خُدا جس نے آج کے دِن تک
عمر بھر میری پاسبانی کی \v 16 ۔ وہ فرشتہ کہ جس نے مجھے ہر مصُیبت سے بچایا
اِن لڑکوں کو برکت عطا فرمائے
جو میرے نام سے اور میرے آبا ابرہام اور اضحاق کے نام سے نامزد ہوں
وہ زمین میں برومند ہوں
اور زیادہ سے زیادہ بڑھ جائیں۔

1
48/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اور یُوسف یہ دیکھ کر کہ اُس کے باپ نے اپنا دہنا ہاتھ افرائیم کے سر پر رکھا ناخوش ہُؤا۔اور اُس نے اپنے باپ کا ہاتھ تھام لیا ۔تاکہ اُسے افرائیم کے سر پر سے اُٹھا کر منسی کے سر پر رکھ دے۔ \v 18 ۔اور یُوسف نے اپنے باپ سے کہا ۔ اے میرے باپ یُوں نہیں ۔کیونکہ یہ پہلوٹھا ہے ۔اپنا ہاتھ اُس کے سر پر رکھ۔

1
48/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اُس کے باپ نے نہ مانا اور کہا میَں جانتا ہوں ۔اےمیرے بیٹے!میں جانتا ہوں ۔اِس سے بھی ایک گروہ پیدا ہو گا ۔اور یہ بھی بزرگ ہو گا ۔پر اُس کا چھوٹا بھائی اُس کی نسبت بڑا ہوگا اور اُس کی نسل قوموں کا گروہ ہوگی ۔ \v 20 ۔اور اُس نے اُنہیں اُس دِن یہ کہہ کر برکت دی کہ تیر ا ہی نام لے کر اِسرائیل برکت دے گا ۔اور یہ کہہ کر دے گا کہ خُدا تجھے افرائیم اور منسی سا کرے۔ لہٰذا اُس نے افرائیم کو منسی پر ترجیح دی۔

1
48/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اور اسِرائیل نے یوسف سے کہا دیکھ میَں مرنے کے قریب ہوں ۔لیکن خُدا تمہارے ساتھ ہوگا اورتمہیں تمہارے باپ دادا کی سرزمین میں پھر لے جائے گا۔ \v 22 ۔ اور ماسِوا اُس کے میَں نے تجھے تیرے بھائیوں کی نسبت ایک حصہ زیادہ دِیا ۔ جو میَں نے اموریوں کے ہاتھ سے اپنی تلوار اور کمان سے لیِا۔

5
49/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 49 \v 1 \v 2 اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو بلوا کر کہا۔
فراہم ہو کہ میں تمہیں سُناؤں
کہ آخری دِنوں میں تم پہ کیا کیا گزُرے گا۔
2۔ بنی یعقوب فراہم ہوکے کان دھرو
اور اپنے والد اِسرائیل کی بات سُنو۔

View File

@ -686,6 +686,10 @@
"48-05",
"48-08",
"48-11",
"48-14",
"48-17",
"48-19",
"48-21",
"49-title",
"50-title"
]