ur_gen_text_ulb/48/19.txt

1 line
719 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔اُس کے باپ نے نہ مانا اور کہا میَں جانتا ہوں ۔اےمیرے بیٹے!میں جانتا ہوں ۔اِس سے بھی ایک گروہ پیدا ہو گا ۔اور یہ بھی بزرگ ہو گا ۔پر اُس کا چھوٹا بھائی اُس کی نسبت بڑا ہوگا اور اُس کی نسل قوموں کا گروہ ہوگی ۔ \v 20 ۔اور اُس نے اُنہیں اُس دِن یہ کہہ کر برکت دی کہ تیر ا ہی نام لے کر اِسرائیل برکت دے گا ۔اور یہ کہہ کر دے گا کہ خُدا تجھے افرائیم اور منسی سا کرے۔ لہٰذا اُس نے افرائیم کو منسی پر ترجیح دی۔