From 828e815645b6bfcbc0b9eb5334ad83addcc8f57d Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 00:12:18 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 00:12:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 48/14.txt | 9 +++++++++ 48/17.txt | 1 + 48/19.txt | 1 + 48/21.txt | 1 + 49/01.txt | 5 +++++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 21 insertions(+) create mode 100644 48/14.txt create mode 100644 48/17.txt create mode 100644 48/19.txt create mode 100644 48/21.txt create mode 100644 49/01.txt diff --git a/48/14.txt b/48/14.txt new file mode 100644 index 0000000..72b83e7 --- /dev/null +++ b/48/14.txt @@ -0,0 +1,9 @@ +\v 14 ۔اِسرائیل نے اپنا دہنا ہاتھ لمبا کیا اور افرائیم کے سر پر جو چھوٹا تھا رکھا اور اور بایاں ہاتھ منسی کے سر پر یعنی اپنے ہاتھوں کو بدل کر کیونکہ منسی پہلوٹھا تھا ۔ \v 15 ۔اور اُس نے یُوسف کو برکت دی اور کہا ۔ +وہ خُدا کے جس کے رُوبر و چلے میرے آبا +ابرہام اور اضحاق۔ +وہ خُدا جس نے آج کے دِن تک +عمر بھر میری پاسبانی کی \v 16 ۔ وہ فرشتہ کہ جس نے مجھے ہر مصُیبت سے بچایا +اِن لڑکوں کو برکت عطا فرمائے +جو میرے نام سے اور میرے آبا ابرہام اور اضحاق کے نام سے نامزد ہوں +وہ زمین میں برومند ہوں +اور زیادہ سے زیادہ بڑھ جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/48/17.txt b/48/17.txt new file mode 100644 index 0000000..aac344b --- /dev/null +++ b/48/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۔ اور یُوسف یہ دیکھ کر کہ اُس کے باپ نے اپنا دہنا ہاتھ افرائیم کے سر پر رکھا ناخوش ہُؤا۔اور اُس نے اپنے باپ کا ہاتھ تھام لیا ۔تاکہ اُسے افرائیم کے سر پر سے اُٹھا کر منسی کے سر پر رکھ دے۔ \v 18 ۔اور یُوسف نے اپنے باپ سے کہا ۔ اے میرے باپ یُوں نہیں ۔کیونکہ یہ پہلوٹھا ہے ۔اپنا ہاتھ اُس کے سر پر رکھ۔ \ No newline at end of file diff --git a/48/19.txt b/48/19.txt new file mode 100644 index 0000000..86e892f --- /dev/null +++ b/48/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔اُس کے باپ نے نہ مانا اور کہا میَں جانتا ہوں ۔اےمیرے بیٹے!میں جانتا ہوں ۔اِس سے بھی ایک گروہ پیدا ہو گا ۔اور یہ بھی بزرگ ہو گا ۔پر اُس کا چھوٹا بھائی اُس کی نسبت بڑا ہوگا اور اُس کی نسل قوموں کا گروہ ہوگی ۔ \v 20 ۔اور اُس نے اُنہیں اُس دِن یہ کہہ کر برکت دی کہ تیر ا ہی نام لے کر اِسرائیل برکت دے گا ۔اور یہ کہہ کر دے گا کہ خُدا تجھے افرائیم اور منسی سا کرے۔ لہٰذا اُس نے افرائیم کو منسی پر ترجیح دی۔ \ No newline at end of file diff --git a/48/21.txt b/48/21.txt new file mode 100644 index 0000000..a1aff66 --- /dev/null +++ b/48/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔ اور اسِرائیل نے یوسف سے کہا دیکھ میَں مرنے کے قریب ہوں ۔لیکن خُدا تمہارے ساتھ ہوگا اورتمہیں تمہارے باپ دادا کی سرزمین میں پھر لے جائے گا۔ \v 22 ۔ اور ماسِوا اُس کے میَں نے تجھے تیرے بھائیوں کی نسبت ایک حصہ زیادہ دِیا ۔ جو میَں نے اموریوں کے ہاتھ سے اپنی تلوار اور کمان سے لیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/01.txt b/49/01.txt new file mode 100644 index 0000000..c57982e --- /dev/null +++ b/49/01.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\c 49 \v 1 \v 2 اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو بلوا کر کہا۔ +فراہم ہو کہ میں تمہیں سُناؤں +کہ آخری دِنوں میں تم پہ کیا کیا گزُرے گا۔ +2۔ بنی یعقوب فراہم ہوکے کان دھرو +اور اپنے والد اِسرائیل کی بات سُنو۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f415320..af7f8e7 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -686,6 +686,10 @@ "48-05", "48-08", "48-11", + "48-14", + "48-17", + "48-19", + "48-21", "49-title", "50-title" ]