ur_gen_text_ulb/48/21.txt

1 line
503 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔ اور اسِرائیل نے یوسف سے کہا دیکھ میَں مرنے کے قریب ہوں ۔لیکن خُدا تمہارے ساتھ ہوگا اورتمہیں تمہارے باپ دادا کی سرزمین میں پھر لے جائے گا۔ \v 22 ۔ اور ماسِوا اُس کے میَں نے تجھے تیرے بھائیوں کی نسبت ایک حصہ زیادہ دِیا ۔ جو میَں نے اموریوں کے ہاتھ سے اپنی تلوار اور کمان سے لیِا۔