Tue Jun 16 2020 00:02:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:02:18 -05:00
parent 8f56cc8ef4
commit 4b9b1adfdf
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 26 ۔پس سب جو یعقوب کے ساتھ مصر میں داخل ہُوئے یعنی جو اُس کے صلب سے پیدا ہُوئے ۔یعقوب کے بیٹوں کی بیویوں کے سوا چھیاسٹھ جانیں تھیں \v 27 ۔۔اور یوسف کے دو بیٹے تھے جو ملک مصر میں پیدا ہُوئے سو جو یعقوب کے گھرانے کے مصر میں داخل ہُوئے وہ سب ستر جانیں تھیں
\v 26 ۔پس سب جو یعقوب کے ساتھ مصر میں داخل ہُوئے یعنی جو اُس کے صلب سے پیدا ہُوئے ۔یعقوب کے بیٹوں کی بیویوں کے سوا چھیاسٹھ جانیں تھیں۔ \v 27 ۔اور یوسف کے دو بیٹے تھے جو ملک مصر میں پیدا ہُوئے سو جو یعقوب کے گھرانے کے مصر میں داخل ہُوئے وہ سب ستر جانیں تھیں

1
46/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔ اور اُس نے یہوداہ کو یوُسف کے پاس خبر دینے کے لئے اپنے آگے بھیجا کہ وہ جشن میں اُسے ملے ۔اور وہ جشن کی سرزمین میں آئے ۔ \v 29 ۔اور یوسف اپنی گاڑی پر اپنے باپ اسرائیل کے استقبال کے لئے جشن کی سرزمین کو گیا۔ اور جب اُس نے اُسے دیکھا تو اُس کے گلے لپٹے ہُوئے دیر تک رویا ۔ \v 30 ۔تب اسرائیل نے یوسف سے کہا ۔ اب موت کی کوئی پرواہ نہیں۔کیونکہ میَں نے تیرا مُنہ دیکھا ۔کہ تُو ابھی تک زندہ ہے ۔

1
46/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں اور اپنے باپ کے خاندان سے کہا ۔ میَں فرعون کے پاس خبر دینے جاتا ہوں ۔اور اُسے کہتا ہوں ۔کہ میرے بھائی اور میرے باپ کا خاندان جو کِنعان کی سرزمین میں تھے میرے پاس آگئے ہیں۔ \v 32 ۔اور وہ لوگ چوپان ہیں ۔کیونکہ وہ مویشی رکھتے ہیں ۔اور وہ اپنی بھیڑ بکری اور گائے بیل اور سب کچھ جو اُن کا ہے لے آئے ہیں ۔

1
46/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔اور جب فرعون تمہیں بُلائے اور کہے تمہارا پیشہ کیا ہے ؟ \v 34 ۔تو تم یہ کہنا کہ ہم لڑکپن سے۔ اور ہمارے باپ داد ا بھی مویشی رکھتے رہے ہیں۔ تاکہ تم جشن کی سرزمین میں رہ سکو ۔اِس لئے کہ مصریوں کو ہر ایک چوپان سے کراہیت ہے۔

View File

@ -662,6 +662,10 @@
"46-12",
"46-16",
"46-19",
"46-26",
"46-28",
"46-31",
"46-33",
"47-title",
"48-title",
"49-title",