ur_gen_text_ulb/46/26.txt

1 line
447 B
Plaintext

\v 26 ۔پس سب جو یعقوب کے ساتھ مصر میں داخل ہُوئے یعنی جو اُس کے صلب سے پیدا ہُوئے ۔یعقوب کے بیٹوں کی بیویوں کے سوا چھیاسٹھ جانیں تھیں۔ \v 27 ۔اور یوسف کے دو بیٹے تھے جو ملک مصر میں پیدا ہُوئے سو جو یعقوب کے گھرانے کے مصر میں داخل ہُوئے وہ سب ستر جانیں تھیں