diff --git a/46/26.txt b/46/26.txt index ac38a12..652f53f 100644 --- a/46/26.txt +++ b/46/26.txt @@ -1 +1 @@ -\v 26 ۔پس سب جو یعقوب کے ساتھ مصر میں داخل ہُوئے یعنی جو اُس کے صلب سے پیدا ہُوئے ۔یعقوب کے بیٹوں کی بیویوں کے سوا چھیاسٹھ جانیں تھیں \v 27 ۔۔اور یوسف کے دو بیٹے تھے جو ملک مصر میں پیدا ہُوئے سو جو یعقوب کے گھرانے کے مصر میں داخل ہُوئے وہ سب ستر جانیں تھیں \ No newline at end of file +\v 26 ۔پس سب جو یعقوب کے ساتھ مصر میں داخل ہُوئے یعنی جو اُس کے صلب سے پیدا ہُوئے ۔یعقوب کے بیٹوں کی بیویوں کے سوا چھیاسٹھ جانیں تھیں۔ \v 27 ۔اور یوسف کے دو بیٹے تھے جو ملک مصر میں پیدا ہُوئے سو جو یعقوب کے گھرانے کے مصر میں داخل ہُوئے وہ سب ستر جانیں تھیں \ No newline at end of file diff --git a/46/28.txt b/46/28.txt new file mode 100644 index 0000000..241594b --- /dev/null +++ b/46/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔ اور اُس نے یہوداہ کو یوُسف کے پاس خبر دینے کے لئے اپنے آگے بھیجا کہ وہ جشن میں اُسے ملے ۔اور وہ جشن کی سرزمین میں آئے ۔ \v 29 ۔اور یوسف اپنی گاڑی پر اپنے باپ اسرائیل کے استقبال کے لئے جشن کی سرزمین کو گیا۔ اور جب اُس نے اُسے دیکھا تو اُس کے گلے لپٹے ہُوئے دیر تک رویا ۔ \v 30 ۔تب اسرائیل نے یوسف سے کہا ۔ اب موت کی کوئی پرواہ نہیں۔کیونکہ میَں نے تیرا مُنہ دیکھا ۔کہ تُو ابھی تک زندہ ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/46/31.txt b/46/31.txt new file mode 100644 index 0000000..6003465 --- /dev/null +++ b/46/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں اور اپنے باپ کے خاندان سے کہا ۔ میَں فرعون کے پاس خبر دینے جاتا ہوں ۔اور اُسے کہتا ہوں ۔کہ میرے بھائی اور میرے باپ کا خاندان جو کِنعان کی سرزمین میں تھے میرے پاس آگئے ہیں۔ \v 32 ۔اور وہ لوگ چوپان ہیں ۔کیونکہ وہ مویشی رکھتے ہیں ۔اور وہ اپنی بھیڑ بکری اور گائے بیل اور سب کچھ جو اُن کا ہے لے آئے ہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/46/33.txt b/46/33.txt new file mode 100644 index 0000000..5b50042 --- /dev/null +++ b/46/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ۔اور جب فرعون تمہیں بُلائے اور کہے تمہارا پیشہ کیا ہے ؟ \v 34 ۔تو تم یہ کہنا کہ ہم لڑکپن سے۔ اور ہمارے باپ داد ا بھی مویشی رکھتے رہے ہیں۔ تاکہ تم جشن کی سرزمین میں رہ سکو ۔اِس لئے کہ مصریوں کو ہر ایک چوپان سے کراہیت ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a8fbf49..25e3a4c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -662,6 +662,10 @@ "46-12", "46-16", "46-19", + "46-26", + "46-28", + "46-31", + "46-33", "47-title", "48-title", "49-title",