ur_gen_text_ulb/46/28.txt

1 line
690 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۔ اور اُس نے یہوداہ کو یوُسف کے پاس خبر دینے کے لئے اپنے آگے بھیجا کہ وہ جشن میں اُسے ملے ۔اور وہ جشن کی سرزمین میں آئے ۔ \v 29 ۔اور یوسف اپنی گاڑی پر اپنے باپ اسرائیل کے استقبال کے لئے جشن کی سرزمین کو گیا۔ اور جب اُس نے اُسے دیکھا تو اُس کے گلے لپٹے ہُوئے دیر تک رویا ۔ \v 30 ۔تب اسرائیل نے یوسف سے کہا ۔ اب موت کی کوئی پرواہ نہیں۔کیونکہ میَں نے تیرا مُنہ دیکھا ۔کہ تُو ابھی تک زندہ ہے ۔