Sun Jun 14 2020 21:40:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:40:37 -05:00
parent 17db2dcf3f
commit 4b1658dbe5
8 changed files with 14 additions and 15 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 \v 16 ۔یہوداہ نے اُسے دیکھ کر سمجھا کہ کوئی فاحشہ ہے ۔ کیونکہ وہ اپنا مُنہ چھُپائے ہُوئے تھی ۔
16۔اور وہ راہ سے اُس کی طرف پھر ا اور اُس سے کہا ۔آ میرے ساتھ خلوت کر ۔کیونکہ اُس نے نہ جانا ۔کہ یہ میری بہو ہے ۔وہ بولی۔ کہ خلوت کرنے کے لئے تُو مجھے کیا دے گا ؟
\v 15 ۔یہوداہ نے اُسے دیکھ کر سمجھا کہ کوئی فاحشہ ہے ۔ کیونکہ وہ اپنا مُنہ چھُپائے ہُوئے تھی ۔ \v 16 ۔اور وہ راہ سے اُس کی طرف پھر ا اور اُس سے کہا ۔آ میرے ساتھ خلوت کر ۔کیونکہ اُس نے نہ جانا ۔کہ یہ میری بہو ہے ۔وہ بولی۔ کہ خلوت کرنے کے لئے تُو مجھے کیا دے گا ؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 \v 18 ۔وہ بولا میں گلے میں سے بکری کا ایک بچہ تجھے بھیجوں گا ۔اُس نے کہا ۔ جب تک تُو اُسے بھیجے مجھے کچھ گرو دے۔ 18۔ وہ بولا ۔میَں تجھے کیا گرو دُوں ؟ وہ بولی ۔اپنی خاتم اور ڈوری اور عصا جو تیرے ہاتھ میں ہے ۔اور اُس نے وہ اُسے دے دیں۔اُس کے ساتھ خلوت کی ۔وہ اُس سے حاملہ ہُوئی ۔
\v 17 ۔وہ بولا میں گلے میں سے بکری کا ایک بچہ تجھے بھیجوں گا ۔اُس نے کہا ۔ جب تک تُو اُسے بھیجے مجھے کچھ گرو دے۔ \v 18 ۔ وہ بولا ۔میَں تجھے کیا گرو دُوں ؟ وہ بولی ۔اپنی خاتم اور ڈوری اور عصا جو تیرے ہاتھ میں ہے ۔اور اُس نے وہ اُسے دے دیں۔اُس کے ساتھ خلوت کی ۔وہ اُس سے حاملہ ہُوئی ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 19 \v 20 ۔تب وہ اُٹھی اور چلی گئی ۔اور برُقع اُتار دِیا ۔اور بیوگی کے کپڑے پہن لئے ۔
20۔اور یہوداہ نے اپنے عُدلامی دوست کے ہاتھ بکری کا بچہ بھیجا ۔تاکہ اُس عورت کے ہاتھ سے اپنا گرو واپس لے ۔مگر اُس نے اُسے نہ پایا
\v 19 ۔تب وہ اُٹھی اور چلی گئی ۔اور برُقع اُتار دِیا ۔اور بیوگی کے کپڑے پہن لئے ۔ \v 20 ۔اور یہوداہ نے اپنے عُدلامی دوست کے ہاتھ بکری کا بچہ بھیجا ۔تاکہ اُس عورت کے ہاتھ سے اپنا گرو واپس لے ۔مگر اُس نے اُسے نہ پایا

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 22 \v 23 ۔تب اُس نے اُس جگہ کے لوگوں سے پوچھا۔ کہ وہ فاحشہ جو عینیم پر راستےپر ہوتی تھی کہاں ہے ؟ وہ بولے یہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔
22۔تب وہ یہوداہ کے پاس واپس آیا اور کہا ۔کہ میں اُسے پا نہیں سکا۔اور وہاں کے لوگ بھی کہتے ہیں کہ وہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔
23۔یہوداہ بولا۔ وہ چیزیں وہی لے ۔نہ ہو کہ لوگ ہمارے ساتھ ٹھٹھا کریں ۔دیکھ میَں نے تو بکری کا بچہ بھیجا ۔پر تُو نے اُسے نہ پایا۔
\v 21 ۔تب اُس نے اُس جگہ کے لوگوں سے پوچھا۔ کہ وہ فاحشہ جو عینیم پر راستےپر ہوتی تھی کہاں ہے ؟ وہ بولے یہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔ \v 22 ۔تب وہ یہوداہ کے پاس واپس آیا اور کہا ۔کہ میں اُسے پا نہیں سکا۔اور وہاں کے لوگ بھی کہتے ہیں کہ وہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔ \v 23 ۔یہوداہ بولا۔ وہ چیزیں وہی لے ۔نہ ہو کہ لوگ ہمارے ساتھ ٹھٹھا کریں ۔دیکھ میَں نے تو بکری کا بچہ بھیجا ۔پر تُو نے اُسے نہ پایا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔ اور قریباً تین مہینے گزُرنے کے بعد یہوداہ کو بتایا گیا ۔کہ تیری بہو تمر نے زنا کیِا۔اور دیکھ اُسے زنا کا حمل بھی ہے۔
25۔یہوداہ بولا کہ اُسے باہر لاؤ ۔تاکہ اُسے جلایا جائے ۔جب وہ باہر نکالی گئی ۔تو اُس نے اپنے سُسر کو کہلا بھیجا ۔کہ جس شخص کی یہ چیزیں ہیں ۔اُسی سے میَں حاملہ ہُوں ۔ اور کہا ۔دریافت کرو ۔کہ یہ خاتم اور ڈوری اور عصا کس کا ہے؟
26۔تب یہوداہ نے اقرار کیِا ۔اور کہا ۔کہ وہ مجھ سے زیادہ صادق ہے ۔کیونکہ میَں نے اُسے اپنے بیٹےسیلہ کی بیوی نہ بنایا ۔لیکن آگے کو وہ اُس سے ہم بستر نہ ہُؤا۔
\v 24 ۔ اور قریباً تین مہینے گزُرنے کے بعد یہوداہ کو بتایا گیا ۔کہ تیری بہو تمر نے زنا کیِا۔اور دیکھ اُسے زنا کا حمل بھی ہے۔ \v 25 ۔یہوداہ بولا کہ اُسے باہر لاؤ ۔تاکہ اُسے جلایا جائے ۔جب وہ باہر نکالی گئی ۔تو اُس نے اپنے سُسر کو کہلا بھیجا ۔کہ جس شخص کی یہ چیزیں ہیں ۔اُسی سے میَں حاملہ ہُوں ۔ اور کہا ۔دریافت کرو ۔کہ یہ خاتم اور ڈوری اور عصا کس کا ہے؟ \v 26 ۔تب یہوداہ نے اقرار کیِا ۔اور کہا ۔کہ وہ مجھ سے زیادہ صادق ہے ۔کیونکہ میَں نے اُسے اپنے بیٹےسیلہ کی بیوی نہ بنایا ۔لیکن آگے کو وہ اُس سے ہم بستر نہ ہُؤا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 \v 28 ۔اور اُس کے جننے کے وقت معلوم ہُؤ ا کے اُس کے پیٹ میں جڑواں ہیں۔
28۔اورجب وہ جننے لگی ۔تو ایک نے اپنا ہاتھ نکالا ۔اور دائی نے پکڑ کے اُس کے ہاتھ میں سُرخ دھاگہ باندھ کر کہا کہ یہ پہلے نکلا ۔
\v 27 ۔اور اُس کے جننے کے وقت معلوم ہُؤ ا کے اُس کے پیٹ میں جڑواں ہیں۔ \v 28 ۔اورجب وہ جننے لگی ۔تو ایک نے اپنا ہاتھ نکالا ۔اور دائی نے پکڑ کے اُس کے ہاتھ میں سُرخ دھاگہ باندھ کر کہا کہ یہ پہلے نکلا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 ۔تب اُس نے اپنا ہاتھ اندر کھینچ لیِا ۔اور وہیں اُس کا بھائی نکل آیا ۔تو وہ بولی۔ تُو نے اپنے لئے کیسے درز بنالی ! سو اُس کا نام فارص رکھا گیا ۔
30۔بعد اُس کے اُس کا بھائی جس کے ہاتھ میں سُرخ دھاگہ بندھا تھا نکل آیا ۔اور اُس کا نام زارح رکھا گیا۔
\v 29 ۔تب اُس نے اپنا ہاتھ اندر کھینچ لیِا ۔اور وہیں اُس کا بھائی نکل آیا ۔تو وہ بولی۔ تُو نے اپنے لئے کیسے درز بنالی ! سو اُس کا نام فارص رکھا گیا ۔ \v 30 ۔بعد اُس کے اُس کا بھائی جس کے ہاتھ میں سُرخ دھاگہ بندھا تھا نکل آیا ۔اور اُس کا نام زارح رکھا گیا۔

View File

@ -548,6 +548,13 @@
"38-08",
"38-11",
"38-12",
"38-15",
"38-17",
"38-19",
"38-21",
"38-24",
"38-27",
"38-29",
"39-title",
"40-title",
"41-title",