ur_gen_text_ulb/38/24.txt

1 line
899 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔ اور قریباً تین مہینے گزُرنے کے بعد یہوداہ کو بتایا گیا ۔کہ تیری بہو تمر نے زنا کیِا۔اور دیکھ اُسے زنا کا حمل بھی ہے۔ \v 25 ۔یہوداہ بولا کہ اُسے باہر لاؤ ۔تاکہ اُسے جلایا جائے ۔جب وہ باہر نکالی گئی ۔تو اُس نے اپنے سُسر کو کہلا بھیجا ۔کہ جس شخص کی یہ چیزیں ہیں ۔اُسی سے میَں حاملہ ہُوں ۔ اور کہا ۔دریافت کرو ۔کہ یہ خاتم اور ڈوری اور عصا کس کا ہے؟ \v 26 ۔تب یہوداہ نے اقرار کیِا ۔اور کہا ۔کہ وہ مجھ سے زیادہ صادق ہے ۔کیونکہ میَں نے اُسے اپنے بیٹےسیلہ کی بیوی نہ بنایا ۔لیکن آگے کو وہ اُس سے ہم بستر نہ ہُؤا۔