ur_gen_text_ulb/38/21.txt

1 line
695 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔تب اُس نے اُس جگہ کے لوگوں سے پوچھا۔ کہ وہ فاحشہ جو عینیم پر راستےپر ہوتی تھی کہاں ہے ؟ وہ بولے یہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔ \v 22 ۔تب وہ یہوداہ کے پاس واپس آیا اور کہا ۔کہ میں اُسے پا نہیں سکا۔اور وہاں کے لوگ بھی کہتے ہیں کہ وہاں کوئی فاحشہ ہرگز نہ تھی ۔ \v 23 ۔یہوداہ بولا۔ وہ چیزیں وہی لے ۔نہ ہو کہ لوگ ہمارے ساتھ ٹھٹھا کریں ۔دیکھ میَں نے تو بکری کا بچہ بھیجا ۔پر تُو نے اُسے نہ پایا۔