ur_gen_text_ulb/38/15.txt

1 line
458 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔یہوداہ نے اُسے دیکھ کر سمجھا کہ کوئی فاحشہ ہے ۔ کیونکہ وہ اپنا مُنہ چھُپائے ہُوئے تھی ۔ \v 16 ۔اور وہ راہ سے اُس کی طرف پھر ا اور اُس سے کہا ۔آ میرے ساتھ خلوت کر ۔کیونکہ اُس نے نہ جانا ۔کہ یہ میری بہو ہے ۔وہ بولی۔ کہ خلوت کرنے کے لئے تُو مجھے کیا دے گا ؟