Tue Jun 23 2020 14:56:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 14:56:10 -05:00
parent d6501d27ed
commit f4ad570ad1
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔
25۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔
26۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔
\v 24 ۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔ \v 25 ۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔ \v 26 ۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔

1
38/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔پس چاندی جس سے مقَدس کے پائے اور پردے کے پائے ڈھالے گئے سو قنطار تھی۔ اور سو پائے تھے۔ چُنانچہ ایک قنطار سے ایک پایہ تھا۔ \v 28 ۔اور ایک ہزار سات سو پچھتر مثقال سے اُس نے ستُونوں کے سر بنائے اور اُن کے سروں اور اَلگنیوں کو مڑھا۔ \v 29 ۔اور نَذرانے کا پیِتل سّتر قنطار اور دو ہزار چار سو مِثقال ہُؤا۔

1
38/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔اَور اُس نے اُس سے خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پائے اور پیِتل کا مَذبح اور اُس کا پیِتل کا آتش دان اور مذبح کے سب ظرُوف ۔ \v 31 ۔اور صحن کے گرِدا گرِد کے پائے اور صحن کے دروازہ کے پائے اور مَسکن کی سب سیخیں اور صحن کر گرِداگرِد کی سیخیں بنائیں۔

1
39/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 39 \v 1 کاہِنوں کے لباس اَور اُنہوں نے مقَدس کی خدمت کے لئے خدمت کا لباس آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بنایا۔ اور جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ مقُدس لباس ہارون کے لئے بنایا۔

1
39/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 اور اُنہوں نے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور بارِیک کتَی ہُوئی کتان سے اِفود بنایا۔ \v 3 ۔اور اُنہوں نے سونے کے باریک باریک پتّر بنائے اور اُن سے تاریں کاٹیں۔ تاکہ اُنہیں آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور باریک کتَان کے ساتھ کاریگری سے بُنیں۔

View File

@ -510,7 +510,12 @@
"38-13",
"38-17",
"38-21",
"38-24",
"38-27",
"38-30",
"39-title",
"39-01",
"39-02",
"40-title"
]
}