From f4ad570ad1de2ce8afdd90e1c1f6995ab0297a62 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 23 Jun 2020 14:56:10 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 23 2020 14:56:08 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 38/24.txt | 4 +--- 38/27.txt | 1 + 38/30.txt | 1 + 39/01.txt | 1 + 39/02.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 38/27.txt create mode 100644 38/30.txt create mode 100644 39/01.txt create mode 100644 39/02.txt diff --git a/38/24.txt b/38/24.txt index 0359ebd..c0107dc 100644 --- a/38/24.txt +++ b/38/24.txt @@ -1,3 +1 @@ -۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔ - 25۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔ - 26۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔ \ No newline at end of file +\v 24 ۔اور سب سونا جو مقَدس کے سب کام میں خرچ ہُؤا،نَذرانہ کا سونا تھا۔ اور وہ اُنتیس قنطار اور سات سو تین مثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھا۔ \v 25 ۔اور اُن کی چاندی جِن کا جماعت میں سے شُمار کیِاگیا تھا ۔ ایک سو قنطار اور ایک ہزار سات سو پچھتر مِثقال مقَدس کے مِثقال کے مطُابِق تھی۔ \v 26 ۔اور ہر مرد حِصہ ایک بیکا مقَدس کے حساب کے مطُابِق آدھا مِثقال تھا۔ یعنی ہر ایک آدمی کا جو مردم شُماری میں گنِا گیا بیس برس اور اِس سے زیادہ کا۔ کل چھ لاکھ تین ہزار ساڑھے پانچ سَو مرد۔ \ No newline at end of file diff --git a/38/27.txt b/38/27.txt new file mode 100644 index 0000000..66a7011 --- /dev/null +++ b/38/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 ۔پس چاندی جس سے مقَدس کے پائے اور پردے کے پائے ڈھالے گئے سو قنطار تھی۔ اور سو پائے تھے۔ چُنانچہ ایک قنطار سے ایک پایہ تھا۔ \v 28 ۔اور ایک ہزار سات سو پچھتر مثقال سے اُس نے ستُونوں کے سر بنائے اور اُن کے سروں اور اَلگنیوں کو مڑھا۔ \v 29 ۔اور نَذرانے کا پیِتل سّتر قنطار اور دو ہزار چار سو مِثقال ہُؤا۔ \ No newline at end of file diff --git a/38/30.txt b/38/30.txt new file mode 100644 index 0000000..fc752e7 --- /dev/null +++ b/38/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔اَور اُس نے اُس سے خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پائے اور پیِتل کا مَذبح اور اُس کا پیِتل کا آتش دان اور مذبح کے سب ظرُوف ۔ \v 31 ۔اور صحن کے گرِدا گرِد کے پائے اور صحن کے دروازہ کے پائے اور مَسکن کی سب سیخیں اور صحن کر گرِداگرِد کی سیخیں بنائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/01.txt b/39/01.txt new file mode 100644 index 0000000..6c59ba0 --- /dev/null +++ b/39/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 39 \v 1 کاہِنوں کے لباس اَور اُنہوں نے مقَدس کی خدمت کے لئے خدمت کا لباس آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بنایا۔ اور جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ مقُدس لباس ہارون کے لئے بنایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/02.txt b/39/02.txt new file mode 100644 index 0000000..1b9d0f0 --- /dev/null +++ b/39/02.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 2 اور اُنہوں نے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور بارِیک کتَی ہُوئی کتان سے اِفود بنایا۔ \v 3 ۔اور اُنہوں نے سونے کے باریک باریک پتّر بنائے اور اُن سے تاریں کاٹیں۔ تاکہ اُنہیں آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور باریک کتَان کے ساتھ کاریگری سے بُنیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a1ce5ea..c13de49 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -510,7 +510,12 @@ "38-13", "38-17", "38-21", + "38-24", + "38-27", + "38-30", "39-title", + "39-01", + "39-02", "40-title" ] } \ No newline at end of file