ur_exo_text_ulb/39/01.txt

1 line
339 B
Plaintext

\c 39 \v 1 کاہِنوں کے لباس اَور اُنہوں نے مقَدس کی خدمت کے لئے خدمت کا لباس آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کا بنایا۔ اور جیسا خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔ مقُدس لباس ہارون کے لئے بنایا۔