ur_exo_text_ulb/39/02.txt

1 line
490 B
Plaintext

\v 2 اور اُنہوں نے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور بارِیک کتَی ہُوئی کتان سے اِفود بنایا۔ \v 3 ۔اور اُنہوں نے سونے کے باریک باریک پتّر بنائے اور اُن سے تاریں کاٹیں۔ تاکہ اُنہیں آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی رنگ کے کپڑے اور باریک کتَان کے ساتھ کاریگری سے بُنیں۔