Mon Jun 22 2020 00:19:30 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-22 00:19:33 -05:00
parent 8a70538d4c
commit e7440549a1
6 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
31/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اور جب خُداوند کوہِ سیِنا پرموسیٰ سے کلام کر کے فارغ ہُؤا تو اُسے شہادت کی دو لوحیں دیں۔ پتّھر کی وہ لوحیں جو خُدا کی اُنگلی سے لکھی گئی تھیں۔

1
32/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 32 \v 1 لوگوں کی بُت پرستی اور لوگوں نے دیکھا ۔ کہ موسیٰ نے پہاڑ سے اُتر نے میں دیر لگائی ۔ تو وہ ہارون کے پاس جمع ہُوئے اور کہا اُٹھ ہمارے لئے معبُود بنا جو ہمارے آگے آگے چلے۔کیونکہ یہ مرد موسیٰ جو ہمیں سرزمین مصر سے باہر نکال لایا۔ ہم نہیں جانتے ۔ کہ اُسے کیا ہُوا ۔ \v 2 ۔ہارون نے اُن سے کہا ۔ کہ اپنی بیویوں اور اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں کے کانوں کی سونے کی بالیاں اُتار و اور اُنہیں میرے پاس لاؤ۔

1
32/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تو سب بنی اِسرائیل نے سونے کی بالیاں جو اُن کے کانوں میں تھیں اُتاریں۔ اور ہارون کے پاس لے آئے۔ \v 4 ۔تو اُس نے اُنہیں اُن کے ہاتھوں سے لیِا۔ اور سانچے میں ڈال کر ایک ڈھالاہُؤا بچھڑا بنایا۔ تو اُنہوں نے کہا۔ اَے اِسرائیل ! یہ تیرا معبُود ہے ۔ جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔

1
32/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور ہارون نے جب یہ دیکھا۔تو اُس کے آگے قُربان گاہ بنائی اور ہارون نے مُنادی کر کے کہا ۔ کہ کل خُداوند کے لئے عید ہے۔ \v 6 ۔اور و ہ اگلے دِن سویرے اُٹھے ۔ اور سوختنی قُربانیاں چڑھائیں اور سلامتی کے ذبیحے گزُرانے اور لوگ کھانے اور پینے کو بیٹھے۔ تب کھیلنے کو اُٹھے۔

1
32/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ جا نیچے اُترکیونکہ تیرے لوگ جِنہیں تُو مصر سے باہر نکال لایابِگڑ گئے ہیں ۔ \v 8 ۔اُس راہ پرسے جس پر چلنے کا میں نے اُنہیں حکم دِیا ۔ وہ جلد پھر گئے ہیں اور اپنے لیے ایک ڈھالا ہُوا بچھڑا بنایا۔ اُس کے آگے سَجدہ کیِا ۔ اور قُربانی چڑھائی ۔ اور کہا کہ اَے اِسرائیل یہ تیر ا معبُود ہے۔جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔

View File

@ -419,7 +419,11 @@
"31-10",
"31-12",
"31-16",
"31-18",
"32-title",
"32-01",
"32-03",
"32-05",
"33-title",
"34-title",
"35-title",