Mon Jun 22 2020 00:17:31 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-22 00:17:34 -05:00
parent 7d18901c09
commit 8a70538d4c
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
31/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔اور میَں نے دان کے قبیلہ میں سے اُہلیاب بِن اخیسمک کو اُس کا ساتھی کر دِیاہے۔ اور تمام کاریگروں کے دِل میں میَں نے ہنُر ڈال دِیا ہے۔ تاکہ سب کچھ جس کا میَں نے تجھے حکم دِیا ہے ، بنائیں۔ \v 7 ۔خیمہ اجتماع ، صندُوقِ شہادت اور سرپوش جو اُس پر ے۔ اور خیمہ کا سب سامان۔ \v 8 ۔اور میز اور اُس کا سامان اور سونے کا پاک شمعدان اور اُس کے برتن اور بخُور کی قُربان گاہ۔ \v 9 ۔اور سوختنی قُربانی کا مذبح اور اُس کے سب برتن اور حوض اور اُس کی چوکی۔

1
31/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ اور خدمت کے ملبوسات ہارون کے لئے اور اُس کے بیٹوں کے لئے کہانت کا مقُدس لباس۔ \v 11 ۔اور مسح کا تیل اور مقَدس کے لئے خُوشبُودار بخوُر جیسا کہ میَں نے تجھے حکم دِیا ہے ویسا ہی وہ بنائیں گے۔

1
31/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 شرع سبت کی تجدید اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 13 ۔کہ تُو بنی اِسرائیل کو حکم کر اور کہہ ۔ کہ میرے سبت کو مانا کریں۔ کیونکہ میرے اور تمہارے درمیان پُشت در پُشت یہ ایک علامت ہوگی۔ تاکہ تم جانو۔ کہ میَں خُداوند تمہارا مقُدس کرنے والا ہوں۔ \v 14 ۔پس تم سبت کو مانو ۔ کیونکہ وہ تمہارے لئے مقُدس ہے۔ اور جو کوئی اُسے توڑے ۔ضُرور قتل کیِا جائے۔اور جو کوئی اُس میں کچھ کام کرے تو وہ شخص اپنی قوم سے خارج کیِا جائے۔ \v 15 ۔ چھ دِ ن تم اپنا کام کاج کرو ۔ اور ساتواں دِن آرام کا سبت خُدا کے لئے مقُدس ہے۔ جو کوئی سبت کے دِن میں کام کرے وہ ضُرور قتل کیِا جائے ۔

1
31/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔پس بنی اِسرائیل سبت کو مانیں اور پُشت در پُشت اُسے جاری رکھیں ۔ یہ ابدی عہد ہے ۔ \v 17 ۔ وہ میرے اور بنی اِسرائیل کے درمیان ہمیشہ کے لئے علامت ہوگی۔ کیونکہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین بنائے اور ساتویں دِن آرام کر کے تازہ دم ہُؤا۔

View File

@ -415,6 +415,10 @@
"31-title",
"31-01",
"31-03",
"31-06",
"31-10",
"31-12",
"31-16",
"32-title",
"33-title",
"34-title",