ur_exo_text_ulb/32/01.txt

1 line
714 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 32 \v 1 لوگوں کی بُت پرستی اور لوگوں نے دیکھا ۔ کہ موسیٰ نے پہاڑ سے اُتر نے میں دیر لگائی ۔ تو وہ ہارون کے پاس جمع ہُوئے اور کہا اُٹھ ہمارے لئے معبُود بنا جو ہمارے آگے آگے چلے۔کیونکہ یہ مرد موسیٰ جو ہمیں سرزمین مصر سے باہر نکال لایا۔ ہم نہیں جانتے ۔ کہ اُسے کیا ہُوا ۔ \v 2 ۔ہارون نے اُن سے کہا ۔ کہ اپنی بیویوں اور اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں کے کانوں کی سونے کی بالیاں اُتار و اور اُنہیں میرے پاس لاؤ۔