diff --git a/31/18.txt b/31/18.txt new file mode 100644 index 0000000..e8b7ed1 --- /dev/null +++ b/31/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۔اور جب خُداوند کوہِ سیِنا پرموسیٰ سے کلام کر کے فارغ ہُؤا تو اُسے شہادت کی دو لوحیں دیں۔ پتّھر کی وہ لوحیں جو خُدا کی اُنگلی سے لکھی گئی تھیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/01.txt b/32/01.txt new file mode 100644 index 0000000..f6c97a5 --- /dev/null +++ b/32/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 32 \v 1 لوگوں کی بُت پرستی اور لوگوں نے دیکھا ۔ کہ موسیٰ نے پہاڑ سے اُتر نے میں دیر لگائی ۔ تو وہ ہارون کے پاس جمع ہُوئے اور کہا اُٹھ ہمارے لئے معبُود بنا جو ہمارے آگے آگے چلے۔کیونکہ یہ مرد موسیٰ جو ہمیں سرزمین مصر سے باہر نکال لایا۔ ہم نہیں جانتے ۔ کہ اُسے کیا ہُوا ۔ \v 2 ۔ہارون نے اُن سے کہا ۔ کہ اپنی بیویوں اور اپنے بیٹوں اور اپنی بیٹیوں کے کانوں کی سونے کی بالیاں اُتار و اور اُنہیں میرے پاس لاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/03.txt b/32/03.txt new file mode 100644 index 0000000..60f4ae7 --- /dev/null +++ b/32/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔تو سب بنی اِسرائیل نے سونے کی بالیاں جو اُن کے کانوں میں تھیں اُتاریں۔ اور ہارون کے پاس لے آئے۔ \v 4 ۔تو اُس نے اُنہیں اُن کے ہاتھوں سے لیِا۔ اور سانچے میں ڈال کر ایک ڈھالاہُؤا بچھڑا بنایا۔ تو اُنہوں نے کہا۔ اَے اِسرائیل ! یہ تیرا معبُود ہے ۔ جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/05.txt b/32/05.txt new file mode 100644 index 0000000..5f65306 --- /dev/null +++ b/32/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اور ہارون نے جب یہ دیکھا۔تو اُس کے آگے قُربان گاہ بنائی اور ہارون نے مُنادی کر کے کہا ۔ کہ کل خُداوند کے لئے عید ہے۔ \v 6 ۔اور و ہ اگلے دِن سویرے اُٹھے ۔ اور سوختنی قُربانیاں چڑھائیں اور سلامتی کے ذبیحے گزُرانے اور لوگ کھانے اور پینے کو بیٹھے۔ تب کھیلنے کو اُٹھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/07.txt b/32/07.txt new file mode 100644 index 0000000..d746027 --- /dev/null +++ b/32/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ جا نیچے اُترکیونکہ تیرے لوگ جِنہیں تُو مصر سے باہر نکال لایابِگڑ گئے ہیں ۔ \v 8 ۔اُس راہ پرسے جس پر چلنے کا میں نے اُنہیں حکم دِیا ۔ وہ جلد پھر گئے ہیں اور اپنے لیے ایک ڈھالا ہُوا بچھڑا بنایا۔ اُس کے آگے سَجدہ کیِا ۔ اور قُربانی چڑھائی ۔ اور کہا کہ اَے اِسرائیل یہ تیر ا معبُود ہے۔جو ملک ِمصر سے تجھے باہر نکال لایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3f103fe..1c616d0 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -419,7 +419,11 @@ "31-10", "31-12", "31-16", + "31-18", "32-title", + "32-01", + "32-03", + "32-05", "33-title", "34-title", "35-title",