Fri Jun 19 2020 23:23:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:23:14 -05:00
parent 75e0a89235
commit 9ad2815ec2
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
20/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ بنی اِسرائیل سے یُوں کہہ۔ کہ تم نے دیکھا ہے ۔ کہ میَں نے تمہارے ساتھ آسمان پر سے باتیں کیں۔ \v 23 ۔تم میرے ساتھ چاندی کے معبُود مت رکّھو اور اپنے لئے سونے کے معبُود مت بناؤ۔

1
20/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔تم میرے لئے مٹی کا مذبح بناؤ ۔ اور اپنی سوختنی قُربانیوں اَور اپنی سلامتی کی قُربانیوں ۔ اپنی بھیڑوں اَور اپنے بیَلوں کو اُس پر گزُرانا کرو۔ ہر ایک جگہ میں ،جہاںمیرا نام یاد کیِا جائے گا۔ میَں تیرے پاس آؤں گا اور تجھے برکت دُوں گا۔ \v 25 ۔ اگر تُو میرے لئے پتّھر کا مذبح بنائے ۔تو تراشے ہُوئے پتّھروں کا مت بنانا۔ کیونکہ اگر تُو نے اپنا اوزار اُس پر لگایا ۔ تو تُو نے اُسے ناپاک کر دِیا ۔ \v 26 ۔اَور میرے مذبح پر تُو سیِڑھی سے مت چڑھنا ۔ تاکہ تیری برہنگی اُس پر ظاہر نہ ہو۔

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 ۔ عدالت کے متعلق شریعت اَور یہ وہ سزائیں ہیں۔ جو تُو اُنہیں بتائے گا۔

1
21/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۔ اگر کوئی عبِرانی غُلام خریدے ۔ تو و ہ چھ برس تیری خدمت کرے گا ۔ اَور ساتویں برس مفت آزاد ہو کر چلا جائے گا۔ \v 3 ۔ اگر وہ اکیلا آیا تو اکیلا چلاجائے گا۔ اَور اگر اُس کی بیوی تھی۔ تو اُس کی بیوی اُس کے ساتھ چلی جائے گی۔ \v 4 ۔ اَور اگر اُس کے آقا نے کسی عورت کے ساتھ اُس کا بِیاہ کر دِیا۔جس سے اُس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئے ۔ تو وہ عورت اور اُس کی اولاد آقا کی ہوگی۔ اور وہ اکیلا چلاجائے گا ۔

View File

@ -263,7 +263,11 @@
"20-12",
"20-15",
"20-18",
"20-22",
"20-24",
"21-title",
"21-01",
"21-02",
"22-title",
"23-title",
"24-title",