Fri Jun 19 2020 23:21:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 23:21:14 -05:00
parent 06526de0f0
commit 75e0a89235
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۔تُو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے جا نہ لے۔ کیونکہ خُداوند اُسے بےگنُاہ نہ ٹھہرائے گا جو اُس کا نام بے جا لیتا ہے۔
\v 7 ۔تُو خُداوند اپنے خُدا کا نام بے جا نہ لے۔ کیونکہ خُداوند اُسے بےگنُاہ نہ ٹھہرائے گا جو اُس کا نام بے جا لیتا ہے۔

1
20/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔تُو سبت کے دِن کو پاک رکھنے کے لئے یاد رکر۔ \v 9 ۔چھ دِن تُو کام کر اَور اپنے سب کاروبار کر۔ \v 10 ۔مگر ساتواں دِن خُداوند تیرے خُدا کے لئے سبت ہے۔ اُس میں تُو اپنے لئے کچھ کام نہ کر ۔ نہ تُو نہ تیرا بیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غُلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ اَور نہ تیرا مہمان جو تیرے دروازے کے اندر ہے۔ \v 11 ۔کیونکہ خُداوند نے چھ دِن میں آسمان اور زمین اَور سمنُدر اَور سب جو کچھ اس میں ہے بنایا۔ اَور ساتویں دِن آرام کیِا ۔ اِس لئے خُداوند نے سبت کے دِن کو برکت دِی اور اُسے مقُدس ٹھہرایا ۔

1
20/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تُو اپنے باپ کی اور اپنی ماں کی عزِت کر۔ تاکہ تیری عُمر اُس ملک میں جو خُداوند تیرا خُدا تجھے دے گا دراز ہو۔ \v 13 ۔ تُو خُون مت کر۔ \v 14 ۔ تُو زِنا مت کر۔

1
20/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔تُو چوری مت کر۔ \v 16 ۔تُو اپنے ہمسایہ پر جھوٹی گواہی نہ دے۔ \v 17 ۔تُو اپنے ہمسایہ کے گھر کا لالچ مت کر۔ تُواپنے ہمسایہ کی بیوی کا لالچ مت کر۔ نہ اُس کے غُلام نہ اُس کی لونڈی نہ اُس کے بیل نہ اُس کے گدھے اَور نہ اَور کسی چیز کا جو تیرے ہمسایہ کی ہے۔

1
20/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اَور سب لوگوں نے گرجیں اور بجلیاں اور نرسنگا کی آواز اَور پہاڑ میں سے دُھواں اُٹھتا مشاہدہ کیِا۔ پس جب لوگوں نے یہ دیکھا ۔ تو خوف زدہ ہُوئے اَور دُور جا کھڑے ہُوئے ۔ \v 19 ۔اَور اُنہوں نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ تُو ہی ہم سے بات کر تو ہم سُنیں گے اور خُدا ہم سے بات نہ کرے ۔ کہیں ہم مر نہ جائیں۔ \v 20 ۔ تب موسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ تم مت ڈرو ۔ کیونکہ خُداآیا ہے تاکہ تمہارا امتحان کرےاَور تاکہ اُس کا خوف تمہارے چہروں کے سامنے رہے۔ کہ تم گنُاہ نہ کرو۔ \v 21 ۔پس لوگ دُور ہی کھڑے رہے ۔ اَور موسیٰ سیاہ بادل کے نزدیک گیا ۔جس میں خُدا تھا۔

View File

@ -258,6 +258,11 @@
"20-title",
"20-01",
"20-04",
"20-07",
"20-08",
"20-12",
"20-15",
"20-18",
"21-title",
"22-title",
"23-title",