ur_exo_text_ulb/21/02.txt

1 line
714 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 2 ۔ اگر کوئی عبِرانی غُلام خریدے ۔ تو و ہ چھ برس تیری خدمت کرے گا ۔ اَور ساتویں برس مفت آزاد ہو کر چلا جائے گا۔ \v 3 ۔ اگر وہ اکیلا آیا تو اکیلا چلاجائے گا۔ اَور اگر اُس کی بیوی تھی۔ تو اُس کی بیوی اُس کے ساتھ چلی جائے گی۔ \v 4 ۔ اَور اگر اُس کے آقا نے کسی عورت کے ساتھ اُس کا بِیاہ کر دِیا۔جس سے اُس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئے ۔ تو وہ عورت اور اُس کی اولاد آقا کی ہوگی۔ اور وہ اکیلا چلاجائے گا ۔