diff --git a/20/22.txt b/20/22.txt new file mode 100644 index 0000000..c376a0d --- /dev/null +++ b/20/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 ۔تب خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ بنی اِسرائیل سے یُوں کہہ۔ کہ تم نے دیکھا ہے ۔ کہ میَں نے تمہارے ساتھ آسمان پر سے باتیں کیں۔ \v 23 ۔تم میرے ساتھ چاندی کے معبُود مت رکّھو اور اپنے لئے سونے کے معبُود مت بناؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/24.txt b/20/24.txt new file mode 100644 index 0000000..e6eb086 --- /dev/null +++ b/20/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔تم میرے لئے مٹی کا مذبح بناؤ ۔ اور اپنی سوختنی قُربانیوں اَور اپنی سلامتی کی قُربانیوں ۔ اپنی بھیڑوں اَور اپنے بیَلوں کو اُس پر گزُرانا کرو۔ ہر ایک جگہ میں ،جہاںمیرا نام یاد کیِا جائے گا۔ میَں تیرے پاس آؤں گا اور تجھے برکت دُوں گا۔ \v 25 ۔ اگر تُو میرے لئے پتّھر کا مذبح بنائے ۔تو تراشے ہُوئے پتّھروں کا مت بنانا۔ کیونکہ اگر تُو نے اپنا اوزار اُس پر لگایا ۔ تو تُو نے اُسے ناپاک کر دِیا ۔ \v 26 ۔اَور میرے مذبح پر تُو سیِڑھی سے مت چڑھنا ۔ تاکہ تیری برہنگی اُس پر ظاہر نہ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/01.txt b/21/01.txt new file mode 100644 index 0000000..89a30e3 --- /dev/null +++ b/21/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 21 \v 1 ۔ عدالت کے متعلق شریعت اَور یہ وہ سزائیں ہیں۔ جو تُو اُنہیں بتائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/02.txt b/21/02.txt new file mode 100644 index 0000000..4b3ce36 --- /dev/null +++ b/21/02.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 2 ۔ اگر کوئی عبِرانی غُلام خریدے ۔ تو و ہ چھ برس تیری خدمت کرے گا ۔ اَور ساتویں برس مفت آزاد ہو کر چلا جائے گا۔ \v 3 ۔ اگر وہ اکیلا آیا تو اکیلا چلاجائے گا۔ اَور اگر اُس کی بیوی تھی۔ تو اُس کی بیوی اُس کے ساتھ چلی جائے گی۔ \v 4 ۔ اَور اگر اُس کے آقا نے کسی عورت کے ساتھ اُس کا بِیاہ کر دِیا۔جس سے اُس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئے ۔ تو وہ عورت اور اُس کی اولاد آقا کی ہوگی۔ اور وہ اکیلا چلاجائے گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c9f42c0..57aa5dc 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -263,7 +263,11 @@ "20-12", "20-15", "20-18", + "20-22", + "20-24", "21-title", + "21-01", + "21-02", "22-title", "23-title", "24-title",