Fri Jun 12 2020 16:08:25 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 16:08:25 -07:00
parent 975e40855d
commit 89da64a14b
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
09/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 اگرچہ مَیں برف سے غُسل کرُوں ۔ اَور سجَی کے پانی سے ہاتھوں کو دھوؤں۔ \v 31 تو بھی تُو مُجھے دَلدَل میں غوطہ دے گا۔ یہا ں تک کہ میرے کپڑے مُجھ سے نفرت کریں گے۔

1
09/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 کیونکہ وہ میری مانند اِنسان نہیں۔ کہ مَیں اُسے جَواب دُوں۔ یہاں تک کہ فیصلہ کے لئے ہم دونوں جائیں۔ \v 33 کاش ہمارے درمیان کوئی فیصلہ کرنے والا ہوتا جو اپنا ہاتھ ہم دونوں پر رکھّے۔

1
09/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 تاکہ اُس کی چَھڑی مُجھ پر سے اُٹھا لے۔ اَور اُس کا خوف مُجھے نہ ڈرائے۔ \v 35 تب مَیں بولتا اَور اُس سے نہ ڈرتا۔ کیونکہ اپنے آپ میں تو میں ایسا نہیں ہوں۔

3
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 10 \v 1 میری جان میری زندگی سے تنگ ہے۔ مَیں شِکایت کرتا جاؤں گا۔ اَور اپنے دِل کی تلخی میں بولُوں گا۔
\v 2 ۔مَیں خُدا سے کُہوں گا۔ تُو مُجھے اِلزام نہ دے۔ مُجھے بتا۔ کہ تُو کیوں میرے ساتھ جھگڑتا ہے۔
\v 3 3۔کیا تیرے لئے یہ فائدہ مند ہے کہ تُو ظُلم کرے اَور اپنے ہاتھوں کی صنعت کی حقارت کرے ۔ اَور شریروں کی مشورت کی مدد کرے؟

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -129,6 +129,10 @@
"09-19",
"09-21",
"09-25",
"09-27"
"09-27",
"09-30",
"09-32",
"09-34",
"10-title"
]
}