ur_job_text_ulb/09/32.txt

1 line
324 B
Plaintext

\v 32 کیونکہ وہ میری مانند اِنسان نہیں۔ کہ مَیں اُسے جَواب دُوں۔ یہاں تک کہ فیصلہ کے لئے ہم دونوں جائیں۔ \v 33 کاش ہمارے درمیان کوئی فیصلہ کرنے والا ہوتا جو اپنا ہاتھ ہم دونوں پر رکھّے۔