ur_job_text_ulb/09/34.txt

1 line
272 B
Plaintext

\v 34 تاکہ اُس کی چَھڑی مُجھ پر سے اُٹھا لے۔ اَور اُس کا خوف مُجھے نہ ڈرائے۔ \v 35 تب مَیں بولتا اَور اُس سے نہ ڈرتا۔ کیونکہ اپنے آپ میں تو میں ایسا نہیں ہوں۔