ur_job_text_ulb/10/01.txt

3 lines
565 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 10 \v 1 میری جان میری زندگی سے تنگ ہے۔ مَیں شِکایت کرتا جاؤں گا۔ اَور اپنے دِل کی تلخی میں بولُوں گا۔
\v 2 ۔مَیں خُدا سے کُہوں گا۔ تُو مُجھے اِلزام نہ دے۔ مُجھے بتا۔ کہ تُو کیوں میرے ساتھ جھگڑتا ہے۔
\v 3 3۔کیا تیرے لئے یہ فائدہ مند ہے کہ تُو ظُلم کرے اَور اپنے ہاتھوں کی صنعت کی حقارت کرے ۔ اَور شریروں کی مشورت کی مدد کرے؟