Sat Jun 13 2020 16:32:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:32:58 -07:00
parent 0862154b9f
commit 0d2480418f
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
19/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 کیونکہ مَیں جانتا ہُوں۔ کہ میرا نجات دینے والا زِندہ ہے۔ اَور آخر کار وہ زمین پر کھڑا ہو گا۔ \v 26 اگرچہ میری کھال میرے گوشت سے اُکھاڑی جائے پِھر بھی مَیں اِس جِسم میں ہو کر خُدا کو دیکھُوں گا۔ \v 27 ہاں مَیں ہی اُسے دیکھُوں گا اَور میری ہی آنکھیں اُس پر نِگاہ کریں گی اَور نہ کہ غیر کی۔ میرے گُردے میرے اندر فنا ہو گئے ہیں۔

1
19/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 اَور اگر تُم کہتے ہو کہ ہم کیوں کر اُسے ستائیں اَور اُس کے خلاف بات کرنے کا موقع پائیں۔ \v 29 تو تلوار سے خوف کھاؤ کیونکہ قہر بَدیوں کا اِنتقام لے گا۔ اَور تُم جان لو گے کہ عدالت ہے ۔

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 ضوفر کی د وسری تقریرتب ضوفر نعماتی نے خطاب کر کے کہا کہ ۔ \v 2 میرے خیالات مُجھے اُبھارتے ہیں کہ جَواب دُوں اَور اَس سبب سے مُجھ میں بے چینی ہے۔ \v 3 مَیں نے ایسی ملامت سُنی ہے جو مُجھے شرم دِلاتی ہے۔ اَور میری عقل کی رُوح مُجھے جَواب دیتی ہے۔

1
20/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 کیا تُو اِس بات کو نہیں جانتا کہ زمانے کے شرُوع سے یعنی جب سے اِنسان زمین پر بسایا گیا۔ \v 5 شریروں کی فتح زوال کے قریب ہوتی ہے۔ اَور بے دِین کی شادمانی ایک لمحے کی ہے۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -238,6 +238,11 @@
"19-15",
"19-17",
"19-20",
"19-23"
"19-23",
"19-25",
"19-28",
"20-title",
"20-01",
"20-04"
]
}