ur_job_text_ulb/19/25.txt

1 line
576 B
Plaintext

\v 25 کیونکہ مَیں جانتا ہُوں۔ کہ میرا نجات دینے والا زِندہ ہے۔ اَور آخر کار وہ زمین پر کھڑا ہو گا۔ \v 26 اگرچہ میری کھال میرے گوشت سے اُکھاڑی جائے پِھر بھی مَیں اِس جِسم میں ہو کر خُدا کو دیکھُوں گا۔ \v 27 ہاں مَیں ہی اُسے دیکھُوں گا اَور میری ہی آنکھیں اُس پر نِگاہ کریں گی اَور نہ کہ غیر کی۔ میرے گُردے میرے اندر فنا ہو گئے ہیں۔