Sat Jun 13 2020 16:30:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:30:59 -07:00
parent 11d3933d21
commit 0862154b9f
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
19/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 میری لونڈیاں مُجھے پردیسی سمجھتی ہیں اَور اُن کی آنکھوں میں مَیں بیگانہ ہو گیا ہُوں۔ \v 16 میں نے اپنے غُلام کو بُلایا تو اُس نے جَواب نہ دِیا۔ اَور مَیں نے اپنے مُنہ سے اُس کی مِنّت بھی کی۔

1
19/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 میری بیوی میرے سانس سے نفرت کرتی ہے۔ اَور مَیں اپنی ماں کی اولاد کے نزدِیک حقارت کا باعث ٹھہرا ہوں۔ \v 18 یہاں تک کہ چھوٹے بچّے بھی میری حقارت کرتے ہیں۔ جب مَیں کھڑا ہوتا ہُوں تو وہ میرے خلاف بولتے ہیں۔ \v 19 میرے ہم راز مُجھ سے نفرت کرتے ہَیں۔ اَور جِنہیں مَیں نے پیار کِیا ہے۔ میرے خلاف ہو گئے ہیں۔

1
19/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 میری ہَڈّیاںمیری کھال سے لگ گئی ہیں۔ اَور مَیں بال بال بچ نِکلا ہُوں۔ \v 21 مُجھ پر رحم کرو۔اَے میرے دوستو! کم سے کم تُم ہی مُجھ پر رحم کرو۔کیونکہ خُدا کے ہاتھ نے مُجھے چُھؤا ہے۔ \v 22 تُم کیوں خُدا کی طرح مُجھے ستاتے ہو۔ اَور میرے گوشت سے سیر نہیں ہوتے؟۔

1
19/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 کاش! میری باتیں کتاب میں لِکھّی جاتیں۔ کاش! وہ پِیتل پر نقش کی جاتیں۔ \v 24 کاش! کہ لوہے کے قلم سے اَور سیسے سے ہمیشہ کے لئے پتّھر پر کَندہ کی جاتیں۔

View File

@ -234,6 +234,10 @@
"19-05",
"19-07",
"19-10",
"19-13"
"19-13",
"19-15",
"19-17",
"19-20",
"19-23"
]
}