Sat Jun 13 2020 16:28:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:28:58 -07:00
parent 310455b48a
commit 11d3933d21
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
19/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 دیکھو مَیں ظُلم کے سبب سے فریاد کرتا ہُوں۔ پر میری سُنی نہیں جاتی۔ مَیں مدد کے لئے چلّاتا ہُوں۔ پر اِنصاف نہیں مِلتا۔ \v 8 اُس نے میرے رستے پر باڑ لگائی ہے۔ جس سے مَیں گُزر نہیں سکتا۔ اَور میری راہوں کو تارِیکی سے چُھپا دِیا ہے۔ \v 9 اُس نے میری عِزّت سے مُجھے محرُوم کر دِیا ہے۔ اَور میرے سر کا تاج اُتاردِیا ہے۔

1
19/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اُس نے مُجھے ہر طر ف سے برباد کر دِیا ہے۔ اَور مَیں جاتا رہا ہُوں۔ اَور درخت کی مانند اُس نے میری اُمّید کو اُکھاڑ دِیا ہے۔ \v 11 اُس نے اپنا غضب مُجھ پر بھڑکایا ہے۔ اَور اُس نے مُجھے اپنے دُشمنوں میں شُمار کِیا ہے۔ \v 12 اُس کی فوجوں نے اکٹھا ہو کر میرے مُقابلے میں اپنا رستہ نِکالا ہے۔ اَور میرے خَیمے کے چاروں طرف ڈیرا لگایا ہے۔

1
19/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 اُس نے میرے بھائیوں کو مُجھ سے دُور کر دِیا ہے۔ اَور میرے جان پہچان مُجھ سے بیگانہ ہو گئے ہیں۔ \v 14 میرے رشتہ داروں اَور رفیقوں نے مُجھے چھوڑ دِیا ہے۔ اَور میرے گھر کے رہنے والے مُجھے بھُول گئے ہیں۔

View File

@ -231,6 +231,9 @@
"19-title",
"19-01",
"19-03",
"19-05"
"19-05",
"19-07",
"19-10",
"19-13"
]
}