Sat Jun 13 2020 16:26:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:26:59 -07:00
parent f8830542ac
commit 310455b48a
7 changed files with 13 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 18 وہ روشنی سے اندھیرے میں دھکیل دِیا جائے گا۔ اَور دُنیا میں سے ختم کر دِیا جائے گا۔
\v 19 اُس کی قوم میں نہ اُس کی نسل اَور نہ اُس کی اولاد ہو گی۔ اَور اُس کے مکانوں میں کوئی باقی نہ رہے گا۔
\v 20 اہلِ مغرب اُس کا دِن دیکھ کر خوف کھا جائیں گے۔ اہلِ مشرق خوف زَدہ ہوں گے۔
\v 18 وہ روشنی سے اندھیرے میں دھکیل دِیا جائے گا۔ اَور دُنیا میں سے ختم کر دِیا جائے گا۔ \v 19 اُس کی قوم میں نہ اُس کی نسل اَور نہ اُس کی اولاد ہو گی۔ اَور اُس کے مکانوں میں کوئی باقی نہ رہے گا۔ \v 20 اہلِ مغرب اُس کا دِن دیکھ کر خوف کھا جائیں گے۔ اہلِ مشرق خوف زَدہ ہوں گے۔

1
18/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 یقیناً ۔ شریر کے مَسکِن ایسے ہی ہیں۔ اَور جو خُدا کو نہیں جانتا اُس کی جگہ یہی ہے۔

1
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 19 \v 1 ا َیُّوب کا جواب تب ا َیُّوب نے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 تُم کب تک میری جان کو دُکھ دیتے رہو گے۔ اَور اپنی باتوں سے مُجھے ٹکُڑے ٹکُڑے کرتے رہو گے؟

1
19/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 اَ بدس بار تُم نے مُجھے ملامت کی ہے۔ اَور تُمہیں شرم نہیں آتی کہ مُجھے ستاتے ہو۔ \v 4 مانا کہ واقعی میں نے غلطی کی ہے۔ تو میری غلطی میرے ہی ساتھ ہے۔

1
19/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 پر اگر تُم درحقیقت میرے خلاف لڑائی کرتے ہو۔ اَور ملامت کر کے مُجھے اِلزام دیتے ہو۔ \v 6 تو جان لو کہ خُدا ہی نے میرے ساتھ ایسا سلُوک کِیا ہے۔ اَور اپنے جال سے مجُھے پھنسا لِیا ہے۔

1
19/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -225,6 +225,12 @@
"18-09",
"18-12",
"18-14",
"18-16"
"18-16",
"18-18",
"18-21",
"19-title",
"19-01",
"19-03",
"19-05"
]
}