Sat Jun 13 2020 16:24:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:24:58 -07:00
parent 6902c9a724
commit f8830542ac
6 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 جال اُس کی ایڑی کو پکڑلے گا۔ اَور پھندا اُسے مضبُوطی سے جکڑ لے گا۔
\v 10 رسی کا پھندااُس کے لئے زمین میں چُھپادیا گیا ہے۔ اَور پھندا اُس کے لئے رستے میں رکھّا گیا ہے۔
\v 11 11۔دہشت چاروں طرف سے اُسے ڈرائیں گی۔ اَور بلائیں اُس کے در پر ہو کر اُسے بھگائیں گی۔
\v 9 جال اُس کی ایڑی کو پکڑلے گا۔ اَور پھندا اُسے مضبُوطی سے جکڑ لے گا۔ \v 10 رسی کا پھندااُس کے لئے زمین میں چُھپادیا گیا ہے۔ اَور پھندا اُس کے لئے رستے میں رکھّا گیا ہے۔ \v 11 دہشت چاروں طرف سے اُسے ڈرائیں گی۔ اَور بلائیں اُس کے در پر ہو کر اُسے بھگائیں گی۔

1
18/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اُس کا زور جاتا رہے گا اور آفت اُسے آ دبائے گی۔ \v 13 مرض جو اُس کے چیتھڑے اُڑا دے گی اور موت کا پہلوٹھا اُس کی چمڑی اُدھیڑ دے گا۔

1
18/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 وہ اپنے خَیمے سے جس پر اُس کا بھروسا ہے۔ اُکھاڑا جائے گا اَور وہ دہشت کے بادشاہ کے آگے حاضِر کِیاجائے گا۔ \v 15 جو اُس کا نہیں ہے وہ اُس کے خَیمے میں بسے گا۔ اَور اُس کے مَسکِن پر گندھک برسائی جائے گی۔

1
18/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 نیچے سے اُس کی جڑیں سُوکھائی جائیں گی اَور اُوپر سے اُس کی شاخیں مُرجھا جائیں گی۔ \v 17 اُس کا ذِکر زمین پر سے مِٹا دِیا جائے گا اَور کُوچوں میں اُس کا نام و نشان نہ رہے گا۔

3
18/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 وہ روشنی سے اندھیرے میں دھکیل دِیا جائے گا۔ اَور دُنیا میں سے ختم کر دِیا جائے گا۔
\v 19 اُس کی قوم میں نہ اُس کی نسل اَور نہ اُس کی اولاد ہو گی۔ اَور اُس کے مکانوں میں کوئی باقی نہ رہے گا۔
\v 20 اہلِ مغرب اُس کا دِن دیکھ کر خوف کھا جائیں گے۔ اہلِ مشرق خوف زَدہ ہوں گے۔

View File

@ -221,6 +221,10 @@
"18-01",
"18-03",
"18-05",
"18-07"
"18-07",
"18-09",
"18-12",
"18-14",
"18-16"
]
}