Sat Jun 13 2020 16:22:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 16:22:59 -07:00
parent b801a663a8
commit 6902c9a724
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
18/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 18 \v 1 بِلؔدد کی دوسری تقریر تب بِلؔدد سوخی نے خطاب کر کے کہا کہ۔ \v 2 تُمہاری باتوں کی کب حد ہوگی؟ تُم غور کرو اَور بعد اُس کے ہم بولیں گے۔

1
18/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ہم کیوں جانوروں کی مانند شُمار کِئے جاتے ہیں۔ اَور کیوں تُمہاری نِگاہ میں ناپاک ہَیں۔ \v 4 اَور تُو جو اپنے غُصّے میں اپنی جان کو پھاڑتا ہے۔ کیا تیری خاطِر زمین بربادہو جائے گی۔ یا چٹان اپنی جگہ سے ہِلا دی جائے گی؟

1
18/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ہاں شریر کا نُور بُجھا دِیا جائے گا۔ اَور اُس کی آگ کا شُعلہ روشنی نہ دے گا۔ \v 6 اُس کے خیمے میں روشنی تارِیک ہو جائے گی۔ اَور اُس کا چراغ اُس پر بُجھا دِیا جائے گا۔

1
18/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اُس کی قُوّت کے قدم چھوٹے کئے جائیں گے۔ اَور اُسی کا منصُوبہ اُسے گِرا دے گا۔ \v 8 کیونکہ اُس کے پاؤں ہی اُسے جال کی طرف لے جائیں گے۔ اَور وہ پھندوں پر چلتا ہے۔

3
18/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 جال اُس کی ایڑی کو پکڑلے گا۔ اَور پھندا اُسے مضبُوطی سے جکڑ لے گا۔
\v 10 رسی کا پھندااُس کے لئے زمین میں چُھپادیا گیا ہے۔ اَور پھندا اُس کے لئے رستے میں رکھّا گیا ہے۔
\v 11 11۔دہشت چاروں طرف سے اُسے ڈرائیں گی۔ اَور بلائیں اُس کے در پر ہو کر اُسے بھگائیں گی۔

View File

@ -217,6 +217,10 @@
"17-11",
"17-13",
"17-16",
"18-title"
"18-title",
"18-01",
"18-03",
"18-05",
"18-07"
]
}