ur_job_text_ulb/19/05.txt

1 line
321 B
Plaintext

\v 5 پر اگر تُم درحقیقت میرے خلاف لڑائی کرتے ہو۔ اَور ملامت کر کے مُجھے اِلزام دیتے ہو۔ \v 6 تو جان لو کہ خُدا ہی نے میرے ساتھ ایسا سلُوک کِیا ہے۔ اَور اپنے جال سے مجُھے پھنسا لِیا ہے۔