ur_job_text_ulb/20/04.txt

1 line
300 B
Plaintext

\v 4 کیا تُو اِس بات کو نہیں جانتا کہ زمانے کے شرُوع سے یعنی جب سے اِنسان زمین پر بسایا گیا۔ \v 5 شریروں کی فتح زوال کے قریب ہوتی ہے۔ اَور بے دِین کی شادمانی ایک لمحے کی ہے۔